سبزی منڈیوں میں اوور چارجنگ برداشت نہیں کرینگے،مہدی مالوف

سبزی منڈیوں میں اوور چارجنگ برداشت نہیں کرینگے،مہدی مالوف

  

لاہور(جنرل رپورٹر)سسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے فروٹ و سبزی مارکیٹ سنگھ پورہ کا دورہ کیا 03 افراد کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے پر وارننگ جاری کی. 01 شخص کو گوبھی مہنگے داموں فروخت کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا. انہوں نے کہا کہ سبزیوں اور پھلوں پر اوورچارجنگ ہرگز برداشت نہ کی جائے گی اور ذمہ داران کو سخت سزائیں دی گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -