پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  

   لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی نے عاصم داؤد رانا ولدرفعت جلیل کوسپیس سائنس کے مضمون میں، آمنہ سلیم دختر چوہدری محمد سلیم کواسلامک سٹڈیز،طوبیٰ سلیم دختر محمد سلیم کوایجوکیشن کے مضمون،صباء  د ختر خلیل الرحمان کومائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس اورانعم طارق دخترطارق ذوالفقار کوبائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں ا مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -