غیر قانونی رہائشی سکیموں میں سڑکیں،سیوریج مسمار

غیر قانونی رہائشی سکیموں میں سڑکیں،سیوریج مسمار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر،اپنے نمائندے سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمزکے عملے نے ڈائریکٹر بشریٰ نصیر کی زیر نگرانی فیروز پور روڈ /آہلووالا روڈ پرپر واقع پانچ غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن کرکے زیر تعمیرسڑکیں‘سیوریج سسٹم‘ چار د یواریاں‘ گرین بیلٹس‘ دفاتر اور دیگرانفراسٹرکچر مسمار کر دیا گیا۔