انبیاء اور صحابہ کی توہین کرنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے

انبیاء اور صحابہ کی توہین کرنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے

  

لاہور(پ ر) قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان کے وائس چیئرمین اورمرکز قرآن و سنہ اسلامک سینٹر یو ای ٹی سوسائٹی کے ڈاریکٹر علامہ حافظ ہشام الہٰی ظہیرنے کہا ہے کہ جن ذاکروں نے سیدنا ابو بکر صدیق ؓ کی توہین و تکفیر کی اور کراچی میں جس نے سیدنا امیر معاویہ ؓ اور ابو سفیان ؓ کی توہین کی گالی دی اُنکو ملعون کہنے پر علمائے کرام پر پرچے کاٹے جا رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا ہم اہل سنت،اہل توحید، اہل حدیث مطالبہ کرتے ہیں کہ جو شخص بھی اہل بیت، انبیاء کرام علیہ اسلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجماعین کی توہین اور تکفیر کرے اُس کی زبانوں کو کاٹ دیا جائے۔

 اور اُن کو سر عام نشان عبرت بنایا جائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -