شاہدرہ ہسپتال کی پارکنگ پر اوور چارجنگ کرنے والے گرفتار

شاہدرہ ہسپتال کی پارکنگ پر اوور چارجنگ کرنے والے گرفتار

  

لاہور(جنرل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا،ڈاکٹروں اور سٹاف کی حاضری کو چیک کیا پارکنگ پر انتظامات کا بھی جائزہ لیا. ہسپتال پارکنگ پر اوورچارجنگ کرنے والوں کو گرفتار کر کے  ایف آئی آر درج کرا دی گئی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -