قاری زوار بہادر کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ آج ہو گا

قاری زوار بہادر کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ آج ہو گا

  

لاہور (پ ر)سویڈن اور ناروے میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکے شائع ہونے اور تحریک یارسول اللہ ؐکے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی  ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی اور جمعیت علما پاکستان کے مرکزی رہنما قاری زوار کی گرفتاری کے خلاف تحریک کے زیر اہتمام آج 3بجے پریس کلب کے سامنے  پر امن مظاہرہ کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -