چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ کینسل

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ کینسل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی،چیف جسٹس کی عدالت کی کاز لسٹ کینسل ہونے سے مقدمات کی سماعت نہیں ہوسکی تاہم چیف جسٹس نے گزشتہ روز انتظامی امور نمٹائے اوراچیمبر ورک کیا۔
کازلسٹ کینسل 

مزید :

صفحہ آخر -