حاجی محمد خان کی بیوہ وفات پاگئیں 

حاجی محمد خان کی بیوہ وفات پاگئیں 

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر )تخت بھائی وارڈنمبر 3 حاجی کورونہ کے حاجی محمد خان مرحوم کی زوجہ  وفات پا چکی ہے مرحومہ سلیمان چائے والا  تنگ بازار.حاجی محمد حنیف کلاتھ والا  مینا بازار اور قاری اقبال حسین کی والدہ ماجدہ تھی۔۔ مرحومہ کی رسم قل  بروز ہفتہ بتاریخ 5 ستمبر کو ادا کی جائے گی.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -