ما سٹر محمد ادریس آف  خوش مقام انتقال کر گئے

ما سٹر محمد ادریس آف  خوش مقام انتقال کر گئے

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)ما سٹر محمد ادریس آف خوش مقام انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گا ؤن خو ش مقام  کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جناز ہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مر حوم سعداللہ خان گرداور کے بھائی سابق نا ظم ملک ما جد کے چچااور محکمہ سو ئی گیس کے روح اللہ کے ما موں تھے مر حوم کی رسم قل بروز ہفتہ 5 ستمبر کو ان کی رہا ئش گاہ خوش مقام میں ادا کی جا ئے گی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -