پبی،غیر معیاری ادویات  فروخت کرنے پر 4 سٹورز سیل

پبی،غیر معیاری ادویات  فروخت کرنے پر 4 سٹورز سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ کا غیر رجسٹرڈد میڈیکل سٹوروں اور مضر صحت،غیر معیاری ادویا ت کے خلاف کا روا ئی 4غیر رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں کو سیل اور کئی ادویات کے نمو نے تجز ئے کے لئے بھیج دیئے تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹڈرگ انسپکٹر نو شہرہ خو شخال خان کا  غیر رجسٹرڈد میڈیکل سٹوروں اور مضر صحت،غیر معیاری ادویا ت فروخت کر نے والوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران صوا بی روڈ جہانگیرہ اور مہاجر کیمپ خیر آباد میں مختلف مقامات کا معائنہ کیابغیر لا ئسنس کیادویات فروخت پر چار میڈکل سٹوروں سیل کیا  اور  07 میڈیکل سٹوروں کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے گئے اور آپریشن کے دوران درجن بھر ادویات کے نمو نے حا صل کر کے تجز ئے کے لئے پشاور لیبار ٹری بھیج دیئے