سانحہ موسیٰ بانڈہ،انتہائی افسوسناک واقعہ ہے،عاقب اللہ خان 

  سانحہ موسیٰ بانڈہ،انتہائی افسوسناک واقعہ ہے،عاقب اللہ خان 

  

صوابی(بیورورپورٹ) پی ٹی آئی کے ایم پی اے عاقب اللہ خان نے کہاہے کہ سانحہ موسیٰ بانڈہ انتہائی افسوسناک اور دردناک  واقعہ ہے۔ اللہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ موسیٰ بانڈہ میں مکان گرنے سے جاں بحق ہونے والے ورثاء کے ساتھ تعزیت اور فاتحہ خوانی کے بعد کہا کہ ایم پی اے عاقب اللہ خان نے کہا کہ ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ ہے۔ اور اپنی طرف سے ہر قسم کی امداد کرینگے۔ایم پی اے عاقب اللہ خان نے کہامجھے بہت دلی دکھ ہوا غمزدہ خاندان کے ساتھ مشکل کے گھڑی میں کھڑے ہیں۔ایم پی اے عاقب اللہ خان نے کہاکہ ہم بھرپور کوشش کرینگے کہ قسم کی تعاون کریں۔انہوں نے کہا جو لوگ شہید ہوئے ہیں۔ اللہ ان سب کو مغفرت نصیب کرے۔یہ شہادت کی موت ہے اور اللہ پاک کی طرف سے ہے حکومت متاثرہ خاندان کے لئے مالی امداد فراہم کرئے گی اس حوالے سے متعلقہ حکام سے بات کرونگا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -