نوشہرہ،کئی ڈیم نظام پور میں 2 نوجوان ڈوب گئے 

  نوشہرہ،کئی ڈیم نظام پور میں 2 نوجوان ڈوب گئے 

  

 نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ کئی ڈیم نظام پور میں دو نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ریسکیو نوشہرہ نے ڈیڈ باڈی کو نکال کر ورثا کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق نوشہرہ نظام پور ڈیم میں دو نوجوان   ڈوبنے کی اطلاعا ت موصول ہونے پر ریسکیو 1122 واٹر ریسکیو ٹیم نے بروقت کاروائی کیا۔ دو نوجوانوں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ جس کو ریسکیو تلاش کرنے کیلئے ریسکیو 1122 واٹر ریسکیو ٹیموں نے 30 منٹ سرچ آپریشن کے بعد ڈیڈ باڈیز کو ریکوور کیا۔حمزہ عمر 18 سال ولد جاوید۔ عدنان عمر 10 سال ولد ولی خان سانا ن گاں کئی نظام پور دونوں جانبحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے دونوں ڈیڈ باڈیز ریکوور کرنے  کے بعد ورثا کے حوالے کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -