سوات،بارشوں کی صورتحال سے آگاہی کیلئے ضلعی کنٹرول روم قائم

  سوات،بارشوں کی صورتحال سے آگاہی کیلئے ضلعی کنٹرول روم قائم

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)حالیہ بارشوں کی وجہ سے ایمرجنسی اور دیگر مسائل کی نشاندہی کے لئے ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنرکانفرنس روم میں کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں شہری ایمرجنسی، سڑکوں کی صورت حال، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر مسائل کی نشاندہی کے لئے کال کر سکتے ہیں ضلعی انتظامیہ کے افسران اور تمام متعلقہ محکمہ جات مل کر امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں تاکہ مشکل کی اس گھڑی میں تمام لوگوں کی بروقت مدد کی جائے کالام،بحرین، مالم جبہ اور دوسرے پہاڑی مقامات پر غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں تاکہ آپ کی قیمتی جانو ں کی حفاظت ہو ایمرجنسی کی صورت میں ضلعی کنٹرول روم کے  ٹیلیفون نمبر 09469240350 پر رابطہ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -