پاکستان ٹی20 سیریز اپنے نام کرسکتا تھا، کامران اکمل

پاکستان ٹی20 سیریز اپنے نام کرسکتا تھا، کامران اکمل

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ رضوان یا سرفراز میں سے جس کو بھی کھلانا ہے اس سے اننگز کا آغاز کرنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کرنا اچھی بات ہے لیکن ہمیں یہ سیریز اپنے نام کرسکتے تھے، وہاب ریاض نے زبردست بولنگ کرکے اپنی افادیت ثابت کی حفیظ نے ثابت کردکھایا کہ تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں، نوجوانوں کے ساتھ سینئرز کرکٹرز ٹیم کاحصہ ہونے سے جونیئرز کو بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے مڈل آرڈر میں فہیم اشرف، عامر یامین، عماد  بٹ میں سے کسی کو آزمانا چاہیے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -