کامونکے، 3نوسر باز گرفتار

  کامونکے، 3نوسر باز گرفتار

  

کامونکے (نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان)  پٹرولنگ پولیس کے ایس آئی مقصود احمد اور ا ے ایس آئی انتظار حسین نقوی نے موٹر سائیکلوں کو جعلی نمبر پلیٹیں لگانے پر ملکے کے ناصر محمود،فیروز والا کے طاہر علی اور گونا عور کے محلہ طلحہ کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمات درج کروادیئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -