ٹرین تلے آ کر ایک شخص جاں بحق

ٹرین تلے آ کر ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وزیرآباد(نمائندہ خصوصی)  ٹرین کے نیچے آکر 65سالہ شخص جان بحق۔سوہدرہ کا رہائشی 65سالہ محمد یاسین کام کے سلسلہ میں علی نگر گیا ہوا تھا کہ واپسی پر ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے اچانک کراچی سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین پاکستان ایکسپریس آگئی جس کے نیچے آکر محمد یاسین جان کی بازی ہار گیا۔نعش کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچادیا گیا۔

مزید :

علاقائی -