فیروز والہ، اوباش8سالہ بچے کیساتھ بد اخلاقی کر کے فرار،مقدمہ درج

فیروز والہ، اوباش8سالہ بچے کیساتھ بد اخلاقی کر کے فرار،مقدمہ درج

  

فیروز والہ (نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں اوباش نوجوان ندیم نے آٹھ سالہ لڑکے کے ساتھ بد اخلاقی کر ڈالی ملزم فرار ہو گیا بتایا گیا ہے کہ محنت کش کا آٹھ سالہ بیٹا حسنین گلی میں کھیل رہا تھا اوباش نوجوان ندیم نے اسے ورغلا کر حویلی میں لے گیا یہاں پر اس کے ساتھ بد اخلاقی کر ڈالی ملزم فرار ہو گیا فیکٹری ایریا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -