ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار جاں بحق 

  ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار جاں بحق 

  

  لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)نواب ٹاون کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں تیز رفتار ٹرالی کی زد میں آکر موٹرسائیکل۔سوار جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق نواب ٹاون، رائیونڈ روڈ بھوبھتیاں چوک کے قریب ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاب بحق ہو گیا نوجوان کی شناخت ثاقب نثار کے نام سے ہوئی جو نجی میڈیکل لیبارٹری میں ملازم تھا، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا

مزید :

علاقائی -