محکمہ جیل کے 4 افسران کے تبادلے 

محکمہ جیل کے 4 افسران کے تبادلے 

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)جیل خانہ جات کے 4 افسران کے تبادلے کر دئیے گئے ڈی آئی جی لاہور ریجن ملک مبشر احمد خا ن  کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر تعینات کردیا گیا ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر قاضی اسلم قریشی کو ڈپٹی کمانڈ ہیڈ کواٹر ٹرینگ پنجاب تعینات کردیا گیا ڈی آئی جی سرگودھا رینج نوید روف کو ڈی آئی جی لاہور رینج لگا دیا گیا اور ڈی آئی جی فیصل آباد رینج سعید اللہ گوندل کو تبدیل کرکے سرگودھا میں تعینات کردیا گیا

مزید :

علاقائی -