3خواتین اغوا

      3خواتین اغوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)دو مختلف وا قعا ت میں او با ش ملز ما ن نے شا د ی شد ہ عو ر ت سمیت دو خوا تین کو اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطا بق پو لیس تھا نہ بی ڈو یژ ن قصور نے ٹبی کمبوا ں سے غلا م نبی کی بیو ی ر ضیہ سلطا نہ کو اغوا کر نے والے ملز ما ن اصغر و غیر ہ کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا جبکہ کھڈ یا ں سے ملز ما ن ابو بکر و غیر ہ نے علی ز ین کی 16سا لہ ہمشیر ہ کشف کو اغو ا کر لیا۔

مزید :

علاقائی -