لا ہور بزنس مین فرنٹ گروپ کا اجلاس،عہدیداران کی شرکت

لا ہور بزنس مین فرنٹ گروپ کا اجلاس،عہدیداران کی شرکت

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)لا ہور  بزنس مین فرنٹ گروپ کی جا نب سے چیمبر انتخا با ت کے حوالے سے گزشتہ روزمر کزی دفتر میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں تنظیم کے مرکزی عہدیدا ران و نا مزد امیدواران محمد امجد چو ہدری، میاں جا وید علی، را جہ حسن اختر، سردار عثما ن غنی،سید عظمت شا ہ، میا ں عمرا ن اصضر، مسعود عا لم بٹ،آ غا افتخا ر، سا جد عزیز میر سمیت کثیر تعدا د میں تا جروں نے شرکت کی۔اس موقع پر مرکزی عہدیداران نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تا جروں کے مسا ئل کو حل کر نا ہما ری اولین ترجیح ہے۔

میاں جا وید علی نے کہا کہ ہما را گروپ اس مرتبہ شا ندا ر فتح کے لئے پر عزم ہیں اور ہم اپنے اتحا دیو ں کو کھلے دل کے ساتھ ویلکم کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ تا جر برا دری ہم پر جو اعتما د ک ااظہا ر کر رہی ہے ہم اس پر عملی طو ر پر پوار اتر نے کی ہر ممکن کو شش کر یں گے۔ اس مو قع پر محمد امجد چو ہدری کو ایسو سی ایٹ کلا س کا امیدوار نا مزد کیا گیا مزید برا ں چیمبر کے الیکشن کے با رے میں حکمت عملی بھی زیر گفتگو لا ئی گئی۔۔۔۔۔

مزید :

کامرس -