وزیراعظم کی انسداد تشدد بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت

   وزیراعظم کی انسداد تشدد بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت

  

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے انسداد تشدد بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے کہا مہذب جمہوری معاشرے میں تشدد ناقابل قبول ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا وزارت داخلہ سے انسداد تشدد بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا کہا، تشدد اسلام اور ہمارے آئین کی روح کے منافی ہے، تشدد کا خاتمہ ہماری بین الاقوامی ذمہ داری ہے۔

  انسداد تشدد بل

مزید :

صفحہ اول -