دفاتر میں سجائے گئے کمپیوٹرز کا پیشہ ورانہ استعمال نہیں ہو رہا، ظفر عباس 

   دفاتر میں سجائے گئے کمپیوٹرز کا پیشہ ورانہ استعمال نہیں ہو رہا، ظفر عباس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹاف رپورٹر) سابق آئی جی مہر ظفر عباس لک نے کہا کہ یہ کس قدر افسوسناک ہے کہ ڈی ایس پی سے آئی جی تک پولیس کے تمام سپروائزری افسران دفاتر میں سجائے گئے کمپیوٹرز کا پیشہ وارانہ استعمال نہیں ہو رہا آج تک کسی اعلیٰ افسر نے کمپیوٹر پر کسی بھی چھوٹے بڑے مقدمے کی پراگریس چیک نہیں کی نہ کمپیوٹر پر مانیٹرنگ کی جاتی ہے اور نہ ہی محکمانہ کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ مہنگی ترین مشینری خرید کر اس کا کوئی استعمال نہ ہونا قومی خزانے کا ضیاع ہے۔
ظفرعباس

مزید :

صفحہ اول -