تیزگام اور سر سید ایکسپریس کو چکلالہ سٹیشن پر سٹاپ کرنے کی اجازت
لاہور(لیڈی رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر راولپنڈی۔کراچی کے درمیان چلنے والی تیزگام ایکسپریس (7UP/8DN) اور سر سید ایکسپریس (35UP/36DN) کو چکلالہ ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ اس فیصلے پر فوراً عملدرآمد ہوگا۔
تیزگام