پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ٹڈی دل کا خاتمہ ہوگیا ہے، نیشنل لوکسٹ کنٹرول 

  پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ٹڈی دل کا خاتمہ ہوگیا ہے، نیشنل لوکسٹ کنٹرول 

  

 اسلام آباد (این این آئی)نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹرنے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ٹڈی دل کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان اور سندھ میں ٹڈی دل موجود ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 185839ہیکٹرز رقبے کا سروے کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق 24 گھنٹوں میں تھرپارکر اور لسبیلہ کے متاثرہ علاقوں میں 320 ہیکٹر پر کنٹرول آپریشن کیا گیا، گذشتہ6 ماہ میں.1124593 ہیکٹرز رقبے پر سپرے کیاگیا۔

نیشنل لوکسٹ کنٹرول 

مزید :

صفحہ آخر -