سینئر صحافی اور روزنامہ پاکستان کے کالم نگار محسن گورائیہ کے والد انتقال کرگئے

  سینئر صحافی اور روزنامہ پاکستان کے کالم نگار محسن گورائیہ کے والد انتقال ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)سینئر صحافی اور روزنامہ پاکستان کے کالم نگار محسن گورائیہ کے والد چودہری فقیر محمد گورائیہ گزشتہ روز انتقال کرگئے انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں جوہر ٹاؤن قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحوم کی نماز جنازہ میں صحافیوں،سیاستدانوں اور بیوروکریٹس سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ روزنامہ پاکستان کی پوری ٹیم نے محسن گورائیہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔

 فقیر محمد گورائیہ

مزید :

صفحہ آخر -