معروف نعت گو صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر اور صحافی عمران نقوی انتقال کر گئے
لاہور(پ ر) معروف نعت گو صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر اور صحافی عمران نقوی انتقال کر گئے ہیں، نماز جنازہ آج نمازِ جمعہ کے بعد 3 بجے سادات ماڈل سکول نزد تھانہ شاہدرہ موڑ سے اٹھایا جائے گا۔
عمران نقوی