وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے کیشئر محمد آزاد قاسم خان کی والدہ انتقال کر گئیں 

  وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے کیشئر محمد آزاد قاسم خان کی والدہ انتقال کر گئیں 

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے کیشئر محمد آزاد قاسم خان کی والدہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں -وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر اعلی آفس کے کیشئر محمد آزاد قاسم خان کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے - وزیر اعلی عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے-

اظہار افسوس 

مزید :

صفحہ آخر -