ووٹرکی حتمی فہرست جاری
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے 19ستمبر 2020ء کو ہونے والے انتخابات کیلئے ووٹرکی حتمی فہرست جاری، 216ووٹر ووٹ کاسٹ کریں گے۔ کیونکہ 3ایگزیکٹو ممبران کے انتخاب کے لیے ہر ووٹر 3ووٹ ڈال سکے گا۔ لاہور اور ملتان میں پولنگ ہو گی۔
ووٹر