ملائشیا کی ترقی کیلئے پاکستانی کردار ادا کرتے رہیں گے،شہباز

  ملائشیا کی ترقی کیلئے پاکستانی کردار ادا کرتے رہیں گے،شہباز

  

کولالمپور (محمد فاروق ڈوگر(ملائشیامیں مقیم مشہورپاکستانی بزنس مین اور جٹ برادر کمپنی کے چیئرمین شہبازنے اپنے ایک بیان میں  ملائشیاکے قومی دن پر اپنی اور پوری پاکستانی قوم کی طرف سے ملائشیاکی عوام کو دل کی گہرائی سے مبارکباد دی ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم ملائشیاکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے،اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ ملائشیاکی حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے شاندار کام کیا جس کی وجہ سے ملائشیامیں کرونا مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔

شہباز

مزید :

صفحہ آخر -