کراچی: جمعے کی رات اور  ہفتہ کی صبح بارش کا امکان

  کراچی: جمعے کی رات اور  ہفتہ کی صبح بارش کا امکان

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات  نے کہاہے کہ کراچی میں جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح ہلکی بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر کے جنوب مشرق میں بحیرہ عرب میں ٹرف موجود ہے، ٹرف کے زیراثرمغربی اور وسطی سندھ میں معتدل بارش کا امکان رہے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 15 ستمبرکے بعد مون سون سندھ سے رخصت ہوجائے گا۔ 

مزید :

صفحہ آخر -