جی سی یونیورسٹی فیصل آبادپاکستان  کی چوتھی بہترین یونیورسٹی قرار

  جی سی یونیورسٹی فیصل آبادپاکستان  کی چوتھی بہترین یونیورسٹی قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(سٹی رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد یونیورسٹیز رینکنگ میں شاندار کارکردگی کے حوالے سے پاکستان کی چوتھی بہترین یونیورسٹی قرار دے دی گئی اسی طرح عالمی رینکنگ میں جی سی یونیورسٹی 801ویں نمبر پر آگئی اس عظیم سنگ میل کو ملکی وبین الاقوامی سطح پر خوب سراہا جا رہا ہے دی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2021کے نتائج پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال کی قائدانہ صلاحیتوں کو بھر پور بذیرائی مل رہی ہے یونیورسٹی کے کوالٹی انہاسمنٹ سیل کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بابک محمود کی ٹیم نے  بھی اس عمل میں بھر پور کار کردگی دکھائی ہے۔
جی سی یونیورسٹی

مزید :

صفحہ آخر -