اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی،ملک جہانزیب وارن

  اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی،ملک جہانزیب وارن

  

اُوچ شریف(نمائندہ پاکستان) حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

کرے گی سابقہ حکمرانوں سے ملک سے لوٹی گئی ایک ایک پائی کا حساب لیں گے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماوسابق ایم پی اے سردار ملک جہانزیب وارن کی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے خصوصی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیاسردار ملک جہانزیب کی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے خصوصی ملاقات،مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا واحد جماعت پاکستان تحریک انصاف ہے جو ملک کو درپیش مسائل سے نکال سکتی ہے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے دوران سردارملک جہازیب وارن کو حلقہ میں ترقیاتی فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی بہاولپور کیلئے ایک اور میگا پروجیکٹ چالیس کلو میٹر روڈ کی ڈولایئزیشن کی منظوری ایشیا گھی ملز تا کراچی لاہور موٹروے جھانگڑہ شرقی اور دھوڑکوٹ تک روڈ کو ڈبل کیا جائے گا جس سے بہاولپور کا موٹروے سے براہ راست متصل ممکن ہو سکے گااور نہ صرف بہاولپور بلکہ پورے پاکستان کی عوام اس پروجیکٹ سے مستفید ہوگی اور علاقہ مزید ترقی کرے گا اور طویل سفر منٹوں میں طے ہوگا دوارن ملاقات ملک جہانزیب وارن کی جانب سے خادم اعلیٰ سردار عثمان بزدار کو وارن ہاؤس میں دی گئی دعوت پر ماہ رواں میں آنے کا وعدہ بھی کیا۔

جہانزیب وارن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -