7ستمبر کو عبدالحکیم میں تحفظ ختم نبوتؐ  واستحکام پاکستان کنونشن، تیاریاں شروع

  7ستمبر کو عبدالحکیم میں تحفظ ختم نبوتؐ  واستحکام پاکستان کنونشن، تیاریاں ...

  

عبدالحکیم(سٹی رپورٹر)  تحفظ ختم نبوّت واستحکام پاکستان کے عنوان سے 7واں سالانہ کنونشن7ستمبر بروزسوموارنماز مغرب کے بعد خورشیدیہ حسینیہ مسجد عبدالحکیم میں منعقد ہوگا،(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

کنونشن میں یوم ختم نبوت اور یوم دفاع کے حوالہ سے ایک علمی، فکری، تحقیقی اورتحریکی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں مجاھد ختم نبوت حضرت مولانا منیر احمد علوی،استاذ العلماء حضرت مولانا ارشاد احمد مدیر دارالعلوم کبیر والاکا خصوصی بیان ہوگا۔

تیاریاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -