6ماہ سے تنخواہ بند، وکٹوریہ ہسپتال سول ہسپتال ملازمین کا احتجاجی  مظاہرہ، انتظامیہ کیخلاف نعرے

        6ماہ سے تنخواہ بند، وکٹوریہ ہسپتال سول ہسپتال ملازمین کا احتجاجی  ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاول وکٹوریہ ہسپتال اور سول ہسپتال کے درجہ چہارم کے ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر ہسپتال (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیامظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمیں 6 مہینے سے تنخواہ نہیں ملی، گھروں میں فاقوں تک نوبت پہنچ گئی ہیں مظاہرین کا کہنا تھا کہ سینکڑوں ملازمین 6 مہینے سے کورونا کے دنوں میں بھی ڈیوٹی دے رہے ہیں لیکن نہ تو تنخواہ ملی اور نہ ہی حکومت کی طرف سے امداد بھی نہیں ملی بچے بھوکے مررہے ہیں اگر ہماری تنخواہیں فوری طور پر نہ ملی تو بچوں سمیت دھرنا دیں گے۔
نعرے