بہاولپور:فیس بک پر اشتعال انگیز مواد  لگانے والوں کیخلاف کارروائی شروع

        بہاولپور:فیس بک پر اشتعال انگیز مواد  لگانے والوں کیخلاف کارروائی ...

  

 بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)فیس بک پراشتعال انگیز مواد لگانے والوں کیخلاف مقدمات درج، تفصیل کے مطابق تھانہ(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

 سول لائنز پولیس نے فیس بک آئی ڈی پر اشتعال انگیز پوسٹ لوڈ کرنے پرتھانہ بغدادالجدید پولیس نے راؤمحمدکامران آپریشل منیجر سلطان سکیورٹی سروسز رفیع قمرروڈ کیخلاف پنجاب منیٹنس پبلک آڈر1960-16 کے تحت علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

مواد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -