نشتر ہسپتال، کرونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد4رہ گئی، صورتحال بہتر
ملتان ( وقا ئع نگار)نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈز میں کورونا میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 04 رہ گئی(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
ہے۔ شبہ میں 6 مریض زیر علاج ہیں،اموات کی مجموعی تعداد 165 ہے۔رواں سال نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبہ میں 1759 افراد رپورٹ ہوئے جن میں سے 606 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔
کرونا وائرس