ملتان:کرونا اویس او پیز کی خلاف ورزی  پر پرنسپل کیخلاف مقدمہ در ج، کارروائی تیز

      ملتان:کرونا اویس او پیز کی خلاف ورزی  پر پرنسپل کیخلاف مقدمہ در ج، ...

  

 ملتان ( وقا ئع نگار) پولیس نے حکومتی احکامات کی جاری کردہ ہدایت کرونا وائرس کی روک تھام کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا(بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

ہے۔تفصیل کے مطابق کوتوالی پولیس کو سی ای او ایجوکیشن محمد ریاض خان نے درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ا?فیسر ایلمنٹنریمیڈم سلطان اسلم رانا،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرمحمد گل بہار کے پرائیویٹ سکول بیکن سٹی گرامر سکول کچہری چوک پر چھاپہ مارا جہاں سکول انتظامیہ کے پرنسپل ملزم فرحت محمود کو گورنمنٹ آف پنجاب کے کرونا کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے جبکہ سکول باقاہدہ کھلا ہواتھابچے کلاسز میں پڑھائی میں مصروف تھے،پولیس نے سی ای او کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

گرفتا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -