رحیم یارخان،11افراد کرونا کو شکست دیکر صحت یاب
رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) ضلع بھر سے مزید 11افراد کرونا وائرس کو شکست دیکر صحت یاب ہوگئے، تعداد 1127 تک پہنچ گئی، صرف 9مریض زیر علاج رہ گئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق مزید 11 افراد کرونا وائرس کو(بقیہ نمبر5صفحہ6پر)
شکست دیکر صحت یاب ہوگئے۔ صحت یاب ہوجانے والے افراد کی تعداد 1127 تک پہنچ گئی۔ صرف 9 کرونا وائرس متاثرہ افراد ہوم آئیسولیشن میں زیر علاج رہ گئے جبکہ ضلع بھر سے کرونا وائرس سے متاثر ہونیوالے افراد کی تعداد 1202 ہے جبکہ 66 کرونا وائرس متاثرہ دم توڑ گئے تھے۔
صحت یاب