مظفر گڑھ، سانپ کے  ڈسنے سے خاتون جاں بحق

  مظفر گڑھ، سانپ کے  ڈسنے سے خاتون جاں بحق

  

 مظفرگڑھ(نامہ نگار)سانپ کے ڈسنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی مظفرگڑھ علی پور بائی پاس کی رہائشی 22 سالہ انوشہ(بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

 بی بی زوجہ ندیم کو گھر میں سانپ نے ڈسا، اسے ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفرگڑھ لے جایا گیا جہاں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نصیر نے نارمل ٹریٹمنٹ کے بعد گھر روانہ کر دیا، گھر پہنچ کر تقریباً گھنٹہ بعد ہی انوشہ اپنے پیٹ میں ننھی جان کے ساتھ اس دنیا سے چل بسیں. متوفیہ کے ورثا کا کہنا ہے کہ ضلعی صدر ہسپتال میں مناسب علاج نہ ہونے سے انوشہ دم توڑ گئی, ہے۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -