سپیکر اسد قیصر کا چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہا ر 

سپیکر اسد قیصر کا چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہا ر 

  

صوابی(بیورورپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے موسیٰ بانڈہ میں بارش کے باعث چھت گرنے کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور آفسوس کااظہار کر تے ہوئے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کااظہار کیا اور مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو بر داشت کرنے کے لئے صبر و جمیل کی دُعا کی اور متعلقہ حکام کو متاثرین کو فوری ریلیف اور مالی امداد فراہم کرنے کے علاوہ متاثرین کی فوری بحالی کے لئے عملی اقدامات اُٹھانے کی ہدایات جاری کی۔ 

مزید :

صفحہ اول -