قائداعظم ٹرافی کے تمام میچز کس شہر میں کروانے کا فیصلہ کیا گیاہے ؟ بڑی خبر 

قائداعظم ٹرافی کے تمام میچز کس شہر میں کروانے کا فیصلہ کیا گیاہے ؟ بڑی خبر 
قائداعظم ٹرافی کے تمام میچز کس شہر میں کروانے کا فیصلہ کیا گیاہے ؟ بڑی خبر 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائداعظم ٹرافی کے تمام میچز کراچی میں کرانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوینٹی کپ اور پاکستان کپ کے میچز ڈبل لیگ کی بنیاد پر کرانے کا فیصلہ کیاہے جبکہ قومی انڈر 19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ بھی ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا ۔

مزید :

کھیل -