یو ایس اوپن ٹینس،اعصام الحق، برطانوی پارٹنر کو  پہلے میچ میں ہی شکست کا سامنا

یو ایس اوپن ٹینس،اعصام الحق، برطانوی پارٹنر کو  پہلے میچ میں ہی شکست کا سامنا
یو ایس اوپن ٹینس،اعصام الحق، برطانوی پارٹنر کو  پہلے میچ میں ہی شکست کا سامنا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کا یو ایس اے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا سفر جلدی ختم ہو گیا۔ پاکستانی ٹینس سٹار اور ان کے برطانوی پارٹنر انگلوٹ کو  پہلے میچ میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یو ایس اے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبل ایونٹ کے ایک میچ میں امریکی جوڑی نےاعصام الحق اوران کےبرطانوی پارٹنرکو دو ایک سے شکست دے دی۔اعصام الحق اورانگلوٹ  نےپہلاسیٹ جیت لیا تا ہم دوسرے اورتیسرےسیٹ میں انہیں شکست کا سامنا کرناپڑا۔

مزید :

کھیل -