سندھ میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جاں بحق

سندھ میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جاں بحق
 سندھ میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جاں بحق

  

سانگھڑ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ہم نیوز کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا افسوسناک سانحہ سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں پیش آیا ہے۔ ریسکیو کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے زخمی ہونے والے شخص کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -سانگھڑ -