شہباز شریف کا پرائم منسٹر  ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان

  شہباز شریف کا پرائم منسٹر  ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایم ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ شفافیت کے وعدے کے مطابق وزیراعظم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کیا جائے گا اور اس کی رپورٹ پبلک کی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ معلوم کیا جائے گا ملنے والا فنڈ کہاں اور کیسے خرچ کیا گیا،آڈٹ اے جی پی آر اور عالمی معیار کی فرم سے کرایا جائے گا۔  
وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -