لوگ جاگیردارانہ نظام نہیں چاہتے انقلاب آنیوالا ہے،ذوالفقار بھٹو جونیئر 

   لوگ جاگیردارانہ نظام نہیں چاہتے انقلاب آنیوالا ہے،ذوالفقار بھٹو جونیئر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی) پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا کہ ہمارے ملک میں ایک انقلاب آنیوالا ہے۔ذوالفقار جونیئر نے ٹوئٹر پر فیصل ایدھی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ کہا کہ لوگ بہت ناراض ہیں، لوگ جاگیردارانہ اور سرمایہ داری نظام نہیں چاہتے، انقلاب آنیوالا ہے۔میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لوگوں کی مدد کرنے کیلئے ہمیشہ تیار ہوں، ہم فیصل ایدھی کے ساتھ ہمیشہ کام کریں گے، ہمیں پاکستان کو اس کے پاں پر دوبارہ کھڑا کرنا ہے۔
ذوالفقار بھٹو جونیئر 

مزید :

صفحہ اول -