کوٹری میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، پانچ افراد جاں بحق

کوٹری میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، پانچ افراد جاں بحق
کوٹری میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، پانچ افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جامشورو (ویب ڈیسک) جامشورو کے قریب دریائے سندھ میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ سیلاب متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقلی کے دوران پیش آیا۔ کشتی میں 15 افراد سوار تھے جس میں سے 10 افراد کو بچالیا گیا۔ڈوبنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جبکہ جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور تین بچے بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق تمام افراد لاشاری برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔