بھارت نے شروع میں انڈر پریشر کیا لیکن ہم نے اچھا کم بیک کیا، شاداب خان

بھارت نے شروع میں انڈر پریشر کیا لیکن ہم نے اچھا کم بیک کیا، شاداب خان
بھارت نے شروع میں انڈر پریشر کیا لیکن ہم نے اچھا کم بیک کیا، شاداب خان
کیپشن: file

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو182رنز کا ہدف دیا ہے ، نائب کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاداب خان کا کہنا ہے کہ بھارت نے شروع میں انڈر پریشر کیا لیکن ہم نے اچھا کم بیک کیا ہے, انشاء الہ بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے ۔

بھارت کی بیٹنگ ختم ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان کا کہنا تھا کہ بلے پر گیند آ رہی ہے ، پریشر والا میچ ہے انشاء اللہ اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے ، کوشش کر  رہا ہوں  کہ چیزوں کو جتنا سمپل رکھوں گا اتنا ہی بہتر کھیل پیش کر پاؤں گا، آخری 2 چوکے محسوس ہوں گے لیکن ہم کوشش کریں گے اچھا کھیل پیش کریں 

مزید :

کھیل -