سٹیٹ بینک نے بھی نا دہندہ تین سابق وزراءکے نام الیکشن کمیشن بھجوا دیے

سٹیٹ بینک نے بھی نا دہندہ تین سابق وزراءکے نام الیکشن کمیشن بھجوا دیے
سٹیٹ بینک نے بھی نا دہندہ تین سابق وزراءکے نام الیکشن کمیشن بھجوا دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک نے قرض نادہند گان کی رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوا دی گئی جس کے مطابق تین سابق وفاقی وزراءکے ذمے بھاری قرضے واجب الادا ہیں۔رپورٹ کے مطابق احمد مختار نے چار بینکوں کے 13ارب روپے ادا کرنے ہیں۔جہانگیر ترین کے ذمے چالیس کروڑ ستر لاکھ روپے ،غلام احمد بلور نے 45لاکھ روپے جبکہ ہارون احمد بلور نے دو کروڑ بیس لاکھ روپے ادا کر نے ہیں۔