کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ورلڈ کپ 2016 ءکے لئے تیاریوں کا آغازکردیا

کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ورلڈ کپ 2016 ءکے لئے تیاریوں کا آغازکردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ورلڈ کپ 2016 ءکے لئے تیاریوں کا آغازکردیا ۔ ذرائع کے مطابق ٹیم انتظامیہ کی تشکیل کے ساتھ انگلینڈ کے دورے کو بھی حتمی شکل دی جارہی ہے تاکہ انگلش کنڈیشنز میں پاکستانی کھلاڑیوں کو پریکٹس مل سکے۔